سورۃ البقرہ پڑھا کرو

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
“سورۃ البقرہ پڑھا کرو کیونکہ
اس کو پڑھتے رہنے میں برکت ہے
اور نہ پڑھنے میں (ثواب سے محروم رہ جانے پر )حسرت ہے
اور جادو گر اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے
(مسلم شریف ،ص:403،حدیث نمبر 256)
