مسلمان کون ہیں

مسلمان کون ہیں
آپ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان بچے رہیں اور مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع فرمایا ۔
صحیح بخاری ،حدیث نمبر :10