July 29, 2026

سب سے پسندیدہ عمل

WhatsApp Image 2020-07-13 at 9.13.22 PM (1)

سب سے پسندیدہ عمل
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ وقت پر اداکی گئی نماز۔
صحیح بخاری،حدیث:۵۲۷

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *