October 17, 2025

فضول باتوں سے اجتناب کرنا

WhatsApp Image 2020-07-02 at 10.20.50 PM

فضول باتوں سے اجتناب کرنا
رسول اللہﷺنے فرمایا:
آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ ایسی چیزوں کو چھوڑ دے جو اس سے غیر متعلق ہوں۔
ترمذی شریف ،حدیث نمبر 2318

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *