March 17, 2026
فضائل ماہ صیام | روزوں کے مسائل | فضائل وأحكام ماه صيام

شرائط اعتکاف:

  1. مسلمان۔
  2. اعتکاف کی نیت کرنا۔
  3. جنابت اور حیض و نفاس سے پاک ہونا۔
  4. عاقل ہونا۔
  5. مسجد میں اعتکاف کرنا۔
  6. روزہ رکھنا

نوٹ : اعتکاف واجب (نذر) کے لئے بھی روزہ شرط ہے

اعتکاف کی اقسام:

  • واجب اعتکاف (نذر ومنت کا اعتکاف)
  • مسنون اعتکاف (رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف)
  • نفلی اعتکاف( مسنون اور واجب اعتکاف کے علاوہ جو اعتکاف ہو اسے نفلی اعتکاف کہتے ہیں)

دوران اعتکاف  معتکف كون کون سے امور سر انجام دے:

دورانِ اعتکاف معتکف کو درج ذیل امور سر انجام دینے چایئے۔

  • قرآن کریم کی تلاوت۔
  • درود شریف پڑھتے رہنا۔
  • علوم دینیہ کا پڑھنا پڑھانا۔
  • وعظ و نصیحت اور اچھی باتیں کرنا۔
  • قیام اللیل (رات میں قیام)۔
  • ذکر اذکار کرنا۔
  • قضاء نمازوں کی ادائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *